حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج
کہا کہ حسین ساگر کے اطراف دنیا کا طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی
نے آج حسین ساگر کے اطراف
بلند ترین ٹاورس کی تعمیر پر عہدیداروں کی جانب
سے پیش کردہ رپورٹ کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے مزید کہا کہ شہر کے دیگر
علاقوں میں بھی بلند ترین ٹاورس کی تعمیر پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔